معیشت کا ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے، مشیرخزانہSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں 19 لاکھ لوگ ٹیکس فائلر تھے اور ہماری حکومت میں تعداد 25لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ٹیکس دینےوالوں کی تعداد میں 27فیصد اضافہ ہوا، حفیظ شیخ