ڈاکٹرز کے لیے پی پی ایز کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل رواں ہفتہ شروع کر دی جائے گی۔
ڈاکٹرز کے لیے پی پی ایز کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل رواں ہفتہ شروع کر دی جائے گی۔
خود کار مشینیں داخلوں راستوں کے ٹرمینل نمبر دو اور تین پر نصب کی گئی ہیں جہاں ایک فیس ماسک اور دستانوں کی جوڑی 6 درہم میں دستیاب ہے۔
پولیس نے جو سامان سرکاری تحویل میں لیا ہے ان میں سب سے زیادہ تعداد انفرا ریڈ تھرما میٹروں کی ہے۔