300افراد نے اربوں روپے کے غیر ملکی قرضوں کا قواعد کیخلاف استعمال کیا
300افراد نے اربوں روپے کے غیر ملکی قرضوں کا قواعد کیخلاف استعمال کیا
کمیشن کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ماضی کے ہزارون بڑے ترقیاتی منصوبوں میں چھ سے 10 فیصد کرپشن کی گئی ہے
حسین اصغر سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں