نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، سربراہ حزب اسلامی
افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو ، کابل میں نئی تبدیلیاں مثبت ہیں ۔
گلبدین حکمت یار نے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کو سراہا۔
پرامن و خوشحال افغانستان پاکستان کے وسیع ترقومی مفاد میں ہے، چیئرمین سینیٹ کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے ملاقات میں بات چیت
امریکی نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں اپنا قیام بڑھادیا ہے جب کہ طالبان ترجمان نے کسی بھی ایسے مذاکرات کی اطلاع کو بے بنیاد بتایا ہے



