عازمین حج کو واجبات کی واپسی 2 جولائی سے شروع کردی جائے گی، وزارت مذہبی امورJune 26, 2020ویب ڈیسک0 حج واجبات کی نقد واپسی کیلئے درخواست گزار کا بینک آنا ضروری ہے، ترجمان مذہبی امور