’ گیس کے اپنے ذخائر ہوتے ہوئے بھی کرک کے عوام گیس کی نعمت سے محروم ہیں‘September 18, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس مافیا کے خلاف کاروائی کروا کر کرک کی عوام کے ساتھ انصاف کریں ،کرک کے رہائشیوں کی اپیل