امریکی نغمہ نگار اور گلوکار جیک فلنٹ کا شادی کے فوری بعد انتقالNovember 30, 2022ویب ڈیسک0 ہمیں اپنی شادی کی تصاویر کی البم دیکھنی تھی لیکن اس کے بجائے مجھے اپنے خاوند کی تدفین کرنا پڑی، جیک کی بیوہ برینڈا کا بیان