بھارت اور کینیڈا تجارتی معاہدے کے حوالے سے نصف درجن سے زائد مرتبہ مذاکرات کر چکے ہیں۔
بھارت نے بےبنیاد مقدمات میں بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کو جیل میں بند کیا ہوا ہے، خط
تجویز کے نتیجے میں بڑی عالمی کمپنیوں پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جب کہ اضافی منافع کمانے پر مزید 25 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔
حقوق اور آزادیوں سے انکار کر کے سیاحت اور ترقی کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔
چین متنازعہ علاقوں میں کسی بھی شکل میں جی 20 اجلاس کی مخالفت کرتا ہے۔
برطانیہ ان کی قیادت میں ’اسٹیٹس کو‘ کا انتخاب نہیں کرے گا، رشی سوناک کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پہلی تقریر
جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ
جی 20 کی طرف سے افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر خارجہ کی لیوگی دے مایو سے بات چیت
اتفاق رائے جی 20 کے وزرائے خزانہ نے سعودی عرب کی زیر صدارت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کیا۔
جی ٹوئنٹی وزرائے تجارت و سرمایہ کاری نے مطالبہ کیا کہ زرعی غذائی اشیا کی برآمد پر کسی طرح کی کوئی پابندی نہ لگائی جائے
کورونا کے باعث عالمی برادری کی وبا سے نمٹنے کی صلاحیتیں اور کمزوریاں سامنے آگئی ہیں
کانفرنس میں نہ صرف لوگوں کے تحفظ بلکہ عالمی معیشت کو محفوظ بنانے پر بھی غور کیا جائے گا۔











