حکومت کا اپوزیشن کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پر جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہOctober 14, 2020ویب ڈیسک0 اپوزیشن کو جناح اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کے مطابق جلسے کی مشروط اجازت ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت داخلہ