عدالتی بینچ 19 ستمبرکو درخواست کی سماعت کریگا۔اٹارنی جنرل نے جی آئی ڈی سی سے متعلق مقدمات فوری سماعت کےلیے مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔
اسد عمر نے کہا کہ کوئی تو ہے جو پارلیمنٹ کو احمق بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل پاکستان کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یورپی یونین اور او آئی سی کی طرف سے ایک مؤثر آواز کشمیریوں کی حمایت میں سامنے آئی۔
عمر ایوب نے کہا کہ فرٹیلائزر سیکٹر پر آڈٹ ہو گا، معاف کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔




