پنجاب پولیس کی نااہلیت و بے حسی؟ 14 سالہ بچی کو چھ ماہ میں بازیاب نہ کراسکیDecember 4, 2019ویب ڈیسک0 معصوم و کمسن بچی تین افراد کی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد موقع ملنے پہ فرار ہوکر والدین کے گھر پہچی تو مقدمہ درج کرلیا گیا۔