ٹوکیو اولمپکس: فلسطینیوں کی حمایت پر کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیاJuly 25, 2021ویب ڈیسک0 الجزائر کی نمائندگی کرنے والے 30 سالہ جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے احتجاجاً اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کردیا تھا۔