ویسٹ انڈین اسپنر جومیل واریکن نے پاکستانی سر زمین پر ریکارڈ بنا ڈالاJanuary 27, 2025ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈیز کے بالر نے دو میچز کی چار اننگز میں 19 وکٹیں اپنے نام کیں