ویکسین کی تقسیم کے نظام پر مجھے پہلے ہی شک تھا، جو بائیڈن
بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں ٹرمپ شرکت پر بھی سوال اٹھ گئے ہیں
عوام کے سامنے کورونا ویکسین لینے کے لئے تیار ہوں تاکہ اس حوالے سے غلط فہمیوں کو دور کیا جا سکے، جو بائیڈن
جوبائیڈن اپنے پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے ہوئے پھسل گئے
جو کچھ کرنا ہے وہ کریں، ٹرمپ
ویکسین کی اچھی خبر کے باوجود امریکا موسم سرما کے سخت دنوں سے گزرے گا، جو بائیڈن
تحقیقات کا مطلب محکمہ انصاف کے پاس بے قاعدگیوں کے ٹھوس ثبوت ہونا نہیں، اٹارنی جنرل ولیم بار
بائیڈن سے پہلے یہ اعزاز ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس تھا
ہم امریکہ کو ایک بار پھر دنیا بھر میں قابل احترام بنائیں گے، نو منتخب امریکی صدر
میری ٹیم سوموار سے انتخابی نتائج کے خلاف مقدمہ کا آغاز کرے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
55 سالہ کملہ ہیرس ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکی ہیں، ان کے والدین کا تعلق بھارت اور جمیکا سے تھا جس کی وجہ سے وہ پہلی غیر سفید امریکی نائب صدر بھی ہیں۔
اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو زبردستی انہیں نکال باہر کیا جائے گا، ترجمان جو بائیڈن
واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ متوقع جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا
4 ریاستوں میں ٹرمپ اور ایک میں جوبائیڈن آگے
فلوریڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کے معاملے پر ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا












