طیاروں میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے بھی شامل تھے، تائیوان
بھاری بمبار اور لڑاکا طیارے امریکی اور نیٹو افواج اور سویلین ٹھیکیداروں کی حفاظت کے لیے تعینات کردیے گئے ہیں
بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے جارجیا کے مال بردار طیارے کو جے پور ایئرپورٹ پہ اترنے پر مجبور کیا جہاں حکام طیارے کے عملے سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔
اربوں مالیت کے طیاروں میں سے چار فنی خرابیوں کے باعث، دو آپس میں ہی ٹکرانے سے تباہ ہوئے۔
ہم بھارت کو ایک بات پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں، عمران خان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے دونوں ملکوں سے طاقت کا مظاہرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
ایک ماہ کے دوران بھارت کے چار جنگی طیارے حادثے کا شکار ہو چکے ہیں






