پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی
کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی، اسلام آباد کے طلبا اور کرکٹ کلبوں کے لیے دستیاب ہو گا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی۔
جنرل قمر جاوید باوجہ سے ملاقات میں شیخ احمد سلطان نے مستقبل میں اپنے ادارے کی جانب سے سرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی۔
یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے پاکستانی عوام کے لیے مکمل تعاون کی پیشکش کی ، آئی ایس پی آر
میرے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا ہے کہ ہم ایک پری فیب ویلیج بناتے ہیں،اس کی خوبی یہ ہے کہ وہ چند دنوں میں بن جاتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
جنرل قمر جاوید باجوہ ریلیف اور میڈیکل کیمپوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ کے مشیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپوں کا دورہ کیا، مقامی لوگوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے مسائل سنے، آئی ایس پی آر
30 اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران ایک ہفتے میں روڈ بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے کردار ادا کروں گا، برطانوی ہائی کمشنر
وفاقی و صوبائی حکومتوں اور آرمڈ فورسز کے وسائل محدود ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے، آئی ایس پی آر













