جنرل عاصم منیر حافظ قران اور باصلاحیت افسرہیں، سابق آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر 3 سال کیلئے پاکستان کے نئے آرمی چیف بن گئے ہیں
منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کےلیے پرعزم ہیں،امریکی سفارتخانہ
جنرل ساحرشمشاد مرزا کی تقرری اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن بھی جاری
سابقہ مشرقی پاکستان میں فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی۔جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف نے ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے پر راولپنڈی کور کو سراہا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور کے مختلف شعبوں کا الوداعی دورہ کیا۔
کیڈٹس پیشہ ورانہ مہارت کے حصول میں اپنی توانائیاں صرف کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں،کھیلوں کےبہترمعیارحاصل کرنےکیلئےتمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
آرمی چیف کا یہ دورہ مختلف فارمینشز کے الوداعی دوروں کا حصہ ہے، آئی ایس پی آر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں شاندار فتح پر مبارکباد دی۔
سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
جرمن سفیر نے سیلاب کے دوران امدادی کارروائیوں پر پاک فوج کی خدمات کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاک فوج لوگوں کی بحالی اورمشکلات کے خاتمے تک خدمت جاری رکھے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ لیں گے۔














