معروف دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کی پہلی برسی آجApril 18, 2020مونس سراج0 ڈاکٹر جمیل جالبی نے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی تجویز پر ہی اُردو ادب کی تاریخ پر کام شروع کیا جو نو سال کی انتھک محنت کے بعد پایا تکمیل کو پہنچا۔