سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضNovember 26, 2019ویب ڈیسک0 سلامتی کونسل کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ملک مستقل تو کیا غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں ۔