مقبوضہ و آزاد کشمیر بھارت کے اٹوٹ انگ ہیں، جے یو آئی ہندSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 آزادی سے قبل بھی ہماری جماعت کا یہی مؤقف تھا کہ مذہب کی بنیاد پر ہندوستان کا بٹوارا نہیں ہونا چاہئے تھا۔مولانا مدنی