قومی احتساب بیورو اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائی،جعلی نیب افسر گرفتارJuly 12, 2019ایوب ترین0 ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نیب کے نام پر دھمکانے اور بلیک میل کرنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے۔