فائرنگ کرنے والے ملزم نے بعد میں خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے، پولیس
میرے 14 سالہ بیٹے شاہ زیب کو حوالات میں تشدد کر کے جاں بحق کیا گیا ہے، خیال اکبر
دھماکہ نالے میں قدرتی گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا ہے۔
نامعلوم شخص کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے
مقتول کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔
حادثے کا شکار ہونے والی کار میں سوار تمام افراد کراچی کے رہائشی تھے۔
لیری کنگ کو پچاس ہزار سے زائد انٹرویوز کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ اپنے منفرد انداز کے باعث کافی مقبول تھے۔
امریکی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں کی عمریں 75 سال سے زائد تھیں۔
نامعلوم شہری کو بس کی ٹکر اس وقت لگی جب اس نے جنگلے سے چھلانگ لگائی اورمیٹرو بس کے ٹریک میں داخل ہوا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکیل کا تعلق بنوں سے ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے وال کان کنوں میں سے 2 کا تعلق بلکانی اور ایک کا بورشٹ سے ہے
ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق مولانا عادل خان اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکے تھے
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی
مقامی افراد دریا کے کنارے سے ملنے والا مارٹر گولہ کباڑ میں فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے
ذرائع کے مطابق کوہاٹ پشاور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور میں موجود دو افراد گولیاں لگنے سے دم توڑ گئے














