حوثی باغی پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو آئندہ چند دنوں میں باقاعدہ دستاویزات کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسرائیلی اخبار
بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونا انکی خودمختاری کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل
عدالت نے چوتھے بھارتی قیدی کا معاملہ کلبھوشن یادیو کے کیس کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
کلبھوشن کو شفاف ٹرائل کا موقع ملنا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
بھارت اپنا وکیل بھجوانے پر بضد ہے اور قانون کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ وکیل ہی کیس کی پیروی کرسکتا ہے
ایران نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب اس کا امریکہ کے ساتھ خلیج اور آبنائے ہرمز میں تناؤ اور کشیدگی عروج پر ہے۔
27 مارچ کے تجربے سے ایک ماہ قبل بھارت نے سٹیلائیٹ تباہ کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکامی سے دوچار ہوئی تھی۔




