جائیداد منجمد کرنے پر مریم نواز کے دائر اعتراضات کی تفصیلات سامنے آ گئیںDecember 19, 2020ویب ڈیسک0 درخواست میں مریم نواز نے موقف اپنایا ہے کہ کلثوم نواز سے وراثت میں ملنے والی جائیداد منجمد نہیں کی جا سکتی