دنیا کے تیز ترین شخص یوسین بولٹ کو کورونا نے لپیٹ میں لے لیاAugust 25, 2020ویب ڈیسک0 یوسین بولٹ نے 34 ویں سالگرہ کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں ایس او پیز کو نظرانداز کردیا تھا۔