مرنے والے کی لاش نکال لی گئی ، تعلق کراچی سے ہے ، ریسکیو ذرائع
بچوں کا انتقال سول ہسپتا ل مٹھی میں ہوا، رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 122 ہو گئی
رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔
تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی۔
تھرپارکر میں بھارت بارڈر کے قریب 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کر دیا۔ …
پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین 52ہزار552 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
پی ٹی آئی کے امان اللہ سموں سمیت 3 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
رواں ماہ وبائی امراض سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 24 ہو گئی۔
رواں سال تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 406 تک پہنچ گئی۔
رواں سال غذائی قلت سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 380 ہو گئی۔
تھر پار کر میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 60 ہو گئی۔
ہنرمندوں کی سرپرستی کرکے اس فن کو زندہ رکھا جا سکتا ہے۔
رواں ماہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 53 جبکہ رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 365 ہو گئی ہے۔
تھرپارکر میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 46 ہو گئی۔
تھرپارکر، جیکب آباد اور گھوٹکی میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، 40 مویشی بھی جانوں کی بازی ہار گئے ہیں۔










