9 مئی تھانہ رمنا حملہ کیس ، پی ٹی آئی کے ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 15 سال ، 4 ماہ قید May 30, 2025ویب ڈیسک0 عبدالطیف کو 10 سال کی سزا ، عدالت میں موجود 4 ملزمان گرفتار ، غیر حاضر رہنے والوں کے وارنٹ گرفتاری