’’آو، ہمارے کھانے کھاو، دوستی بڑھاو‘‘ تھائی لینڈ کا فوڈ فیسٹیول، سفیر کی بیٹھک،منفرد ڈشزDecember 10, 2022Abdur Razzaq Sial0 فوڈ، میوزک اور دوستی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی،پاکستانی بریانی شوق سے کھاتا ہوں، سفیر تھائی لینڈ چکرد کراچائی وانگ