خبردار: اسمارٹ فونز کا بے دریغ استعمال بانجھ پن کو فروغ دینے لگاApril 30, 2019ویب ڈیسک0 21 ویں صدی میں بلڈ پریشر، امراض قلب اور کینسر کے بعد تیسرا بڑا مرض بانجھ پن ہوگا۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ مرض مرد و خواتین دونوں کو لاحق ہوگا۔