گواہان میں نیب اور ایف آئی اے کے تفتیشی افسران شامل ، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی
پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے ، وکلاء کی جرح متوقع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی
عدالتی عملے نے عمران خان کے وکیل کو آگاہ کر دیا
بانی پی ٹی آئی کا وکیل کیس میں مزید معاونت کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
کریمنل کارروائی کو اس موقع پر اسٹے کرنے کی کوئی عدالتی نظیر موجود نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ
ایف آئی اے کی ٹیم عدالت کی معاونت اور قانون کارروائی آگے بڑھائے گی
آئندہ سماعت پر وکیل پیش نہ ہوئے تو حق جرح ختم کر دیں گے ، اسپیشل جج سینٹرل
بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت 6 جنوری تک ملتوی
ایف آئی اے کے تیسرے گواہ نے بیان ریکارڈ کرا دیا ، سماعت 2 جنوری تک ملتوی








