ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 29 لاکھ سے زائد کھمبوں کی ارتھنگ نہ ہونے کا انکشافMarch 2, 2024ویب ڈیسک0 28 اکتوبر 2022 کو نیپرا کی جانب سے بذریعہ خط تمام ڈیسکوز کو ہدایات جاری کیں کہ بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ کا جامع منصوبہ جمع کریں