گرفتار ہونے والے افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جا رہے تھے۔
اس کنٹینر قرنطینہ سینٹر میں 2 ,3 اور 4 کمروں پر مشتمل کنٹینر لگائے جارہے ہیں۔ کنٹینر لگانے کے لئے لیے اراضی کو بھاری مشینری سے ہموار کیا جا رہا ہے
لوکل ٹرانسمیشن کو روکنے کےلیے قرنطینہ مراکز بنا رہے ہیں اور اس کےلیے بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ بھی کرنی ہوگی، ترجمان بلوچستان حکومت
جو لوگ قرنطینہ میں ہوں گے ان کا خرچہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، گورنر سندھ
زائرین کو تفتان سے سکھر تک کہیں بھی راستے میں اترنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی میں ہونے والی 56 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کورونا وائرس کے خدشات کےی پیش نظر ملتوی کردی گئی۔
آج 397 پاکستانی آئے ہیں جن میں 287 زائرین ہیں اور110 مقامی تاجر ہیں۔
وزراء اعلیٰ سندھ اور بلوچستان کا تفتان سے آنے والے زائرین کو 14 روز کے لیےکوئٹہ میں آئسولیشن میں رکھنے پر اتفاق
پانچ سے چھ ہزار زائرین کورونا وائرس کی وجہ سے تفتان میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت
کوئٹہ میں تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد پر جو پابندی لگائی ہے اسے مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔
تفتان: مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان کی سرحد پر پھنسے زائرین اپنے اپنے علاقوں کی طرف روانہ ہو…










