وزیر تعلیم نے کہا کہ 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے
کورونا کی وجہ سے بیشتر فنڈ لیپس ہوگئے، شہرام ترکئی
تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں میں قرآن مجید کا سلیبس لازمی قرار دیا گیا ہے
بیکن ہاؤس اسکول نے بھی پنجابی زبان پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے، درخواست
لاک ڈاؤن کے دوران موبائل فونز اور لیپ ٹاپ انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا
پنجاب میں تمام سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم ہوگا
بڑوں بچوں کیلئے لازم ہے کہ وہ منفی56 ڈگری سینٹی گریڈ تک وقت پر اسکول آئیں
تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے
معاہدے پر سیکریٹری وفاقی وزارت اقتصادی امور نور احمد اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نے دستخط کیے ہیں۔
محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے نرسری تا آٹھویں جماعت تک بچوں کو پاس کرنے کا فارمولا جاری کر دیا
پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس، پروفیسر رفیع اور ڈاکٹرعبدالستار نظامی دنیا کے بہترین دو فیصد محققین میں شامل
کورونا کیسز والے اداروں کو سیل کیا جا رہا ہے، وزیرتعلیم
کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا
مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ایک ماہ فی کلو کاغذ کا ریٹ ایک سو آٹھ روپے سے ایک سو پچیس روپے تک پہنچ گیا ہے۔














