تسکین احمد نے محمد عامر کا چار سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیاJanuary 3, 2025ویب ڈیسک0 بنگلہ دیشی بالر نے 4 اوورز میں 19 رنز کے عوض 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا