کورونا وائرس کے دوران شادی کی تقریب میں سب کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
وین جھیل میں ڈوبنے والی کشتی پر 71 پناہ گزین سوار تھے، ترک وزیر داخلہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
مشکل کی گھڑی میں ترک عوام اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، رجب طیب ایردوان کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹر عارف علوی سے فون پر بات کرتے ہوئے طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
ہم شہید جمال خاشقجی کے بیٹے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہیں اور اس کا اجر اللہ سے مانگتے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 07 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
ضرورت مندوں کی مدد کی قدیم ترک روایت کی پیروی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں تندوروں پر نیکی کی ٹوکری رکھنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے
پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں
پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 284 پاکستانی اسلام آبا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کی فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر کل امریکہ جائے گا، صدر رجب طیب ایردوان
انون سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد 90 ہزار ہو سکتی ہے تاہم ان میں دہشت گردی، جنسی زیادتی، قتل اور منشیات کے مجرم شامل نہیں ہیں
ترکی میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو سے بڑھ چکی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک بات چیت۔













