سینیٹ کمیٹی، ای سی ایل ترامیمی بل 2018 متفقہ طور پر منظورDecember 31, 2018نعمان مقصود0 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی کی جانب سے ای سی ایل کے قانون کو تبدیل کرنے کا بل پیش کیا گیا۔