طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی منظوری کے بعد کابینہ اراکین کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی منظوری کے بعد کابینہ اراکین کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
اجلاس میں آرمی چیف قاری فصیح الدین اور دیگر رہنماؤں سمیت شیخ انوارالحق نے بھی شرکت کی ہے
شہری مجاہدین سے خوفزدہ نہ ہوں، طالبان شہر کو محفوظ بنانے میں کردار ادا کریں گے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد