تحفظات ہیں، ہمیں بتائیں انہیں دور کرنے کے لیے تیار ہیں، سابق صدر پاکستان اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
جب رکن نااہل ہو گا تو یہ اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکیں گے، وزیر دفاع
پارٹی قیادت نے فیصلوں کا مکمل اختیار امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو دے دیا، اسلم غوری
حزب اختلاف کو جو مطلوبہ نمبر درکار ہے وہ عارضی طور پر بند ہے، رہنما تحریک انصاف
اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے، وفاقی وزیر کا انتباہ
پی ڈی ایم کی اپنی صفوں کے اندر ابھی تک یکسوئی نہیں ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد میں ایم کیوایم کا دفتر ہے تو صبح کھول دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ
صرف بندوں کے کلیئر ہو نے کی بات ہے کہ ہم نے کس کو لینا ہے اور کس کو نہیں لینا نہیں ہے؟، مرکزی رہنما ن لیگ
عبوری وزیراعظم آنے کے بعد اسٹیٹ بینک سمیت کچھ ضروری قانون سازی کرنا ہو گی، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم خود چھوڑی تھی۔
اپوزیشن کا حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے بھی رابطہ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن نے نمبر پورے کرنے ہیں، سابق وزیراعظم
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مستقبل کا فیصلہ کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہوگا
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف ایوان میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی گئی۔
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 33 اراکین کی حمایت درکار













