ایم کیو ایم والے آج ہمارے پکے اتحادی لگے پہلی بار چائے بسکٹ پر ہی فارغ کر دیا، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اجلاس بلانا ایک آئینی تقاضا ہے جس سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔
اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کرینگے،تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی
ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن سے تحریری معاہدہ کرنے اور اس پر عمل درآمد کی ضمانت بھی طلب کی ہے۔
پاکستان کے عوام کو ایک وقت کی روٹی سے محروم کردیا گیا،مسلم لیگ ن صدر
عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے
تحریک عدم اعتماد لانے والوں کو دراصل خود پر بھی اعتماد نہیں
عمران خان کے غیر محتاط بیانات خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو رہے ہیں، قائد حزب اختلاف
وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد پر بات کرنے نہیں آئے تھے، رہنما ایم کیو ایم
وزیر اعظم عمران خان کی سربراہ فنکشنل لیگ سے ہونے والی ملاقات ملتوی
دونوں رہنما ملکی بدلتی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی
برطانیہ کا وزیراعظم پاکستان کے وزیراعظم سے ملنے کا خواہاں ہے۔
جو بھی ہوگا (ق) لیگ کے مشورے سے ہو گا، اسد قیصر کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت
اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرا دی۔














