حزب اختلاف کی ریکوزیشن پر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
اتحادی آصف زرداری کے کہنے میں نہیں آئیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
اقوام متحدہ کے خوشی کے انڈیکس میں پاکستان سات درجے بہتر ہوا
پرویز خٹک کی ترین گروپ کے عون چودھری سےکوئی بھی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست
اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ آئینی ہے اور وہ اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں، ترجمان
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن ایک دو دن میں جاری کردیا جائے گا۔
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی ایک بڑی پارٹی اپوزیشن سے نکل جائے گی، صوبائی وزیر جیل خانہ جات
172سے زائد اراکین تحریک عدم اعتماد کی تائید کریں گے ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
عمران خان مشکل میں ہیں،سارے اتحادی اپوزیشن کی طرف ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی
دس لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ کرنے والے دھمکیاں بھی دے رہے ہیں، سابق وزیراعظم
عمران خان کے حق میں اچھا فیصلہ آئے گا، شیخ رشید
حکومت اور اپوزیشن کیا کررہی ہیں اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ جب کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہو گی۔سینیٹر فیصل جاوید
ن لیگ جی ٹی روڈ جبکہ پیپلزپارٹی سندھ کی پارٹی ہے، پی ٹی آئی واحد پورے پاکستان کی پارٹی ہے
تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعظم














