’اسلام آباد پر نظریں جمانے والوں کے ہاتھ ہزیمت کے سوا کچھ نہیں آئے گا‘October 9, 2019شفیق شریف0 پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار آج ایک روزہ دورے پر لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا۔