آزادی مارچ کا پلان بی: ملک کی تمام تجارتی شاہراہیں کل سے بند کردی جائیں گیNovember 12, 2019ویب ڈیسک0 جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل بروز بدھ سے پلان بی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔