آل پاکستان انجمن تاجران کا پنجاب میں کل سے کاروبار کھولنے کا مطالبہAugust 2, 2020ویب ڈیسک0 ہوٹل،ریسٹورنٹس،اسکولز اورتمام بند کاروبار کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیاجائے، تاجر رہنما نعیم میر