بھارت، وطن کی خاطر قربان افراد کے اہلخانہ پر پولیس کا بدترین تشددMarch 7, 2023ویب ڈیسک0 پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔