پولیس اصلاحات پر کام ہو رہا ہے اور ہم بہتری کی جانب جائیں گے، مشیر داخلہ و احتساب
اتفاق کرتا ہوں کہ حکومت کا شوگر پالیسی سے سرورکار نہیں ہونا چاہیے، بیرسٹر شہزاد اکبر کا اعتراف
بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات بھی پیش کردیں ۔
شہزاد اکبر نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہبازکے95فیصد جبکہ سلمان شہبازکے99فیصداثاثےٹی ٹیزکی مددسےبنےہیں۔
مبینہ وڈیو اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے خط کے بعد جج کو کام سے روکا گیاہے۔
اسلام آباد: بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف عمران خان یا تحریک انصاف نے مقدمات…
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں یرون ممالک…





