کرونا وائرس، پی آئی اے کا بیجنگ ائیر پورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہJanuary 23, 2020نعمان مقصود0 ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس حوالے سے بیجنگ میں قومی ائیر لائن کی انتظامیہ اور فضائی عملے کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں