کراچی: میرے قتل کے بعد! نوید کی خود سوزی لواحقین کی امداد کا ذریعہ بن گئی؟January 20, 2020ویب ڈیسک0 غربت، بیروزگاری اور فاقہ کشی کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی جان دینے والے کے لواحقین کی امداد کے لیے بیت المال سندھ کے سربراہ نے ہدایت کردی۔