آپ ہی سوچو! اگر ہماری ایئر اسٹرائیک سے ایک بھی پاکستانی مرا ہوتا تو کیا پاکستان وِنگ کمانڈر ابھینندن کو کچھ ہی دنوں میں لوٹنے دیتا؟ راج ٹھاکرے کا استفسار
بی جے پی کے گری راج سنگھ نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر قبر کے لیے تین ہاتھ جگہ چاہیے تو انہیں وندے ماترم گانا ہو گا اور بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا۔
سپریم کورٹ آف انڈیا نے بلقیس بانو کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو 50 لاکھ روپے معاوضہ، سرکاری ملازمت اور ان کی اپنی پسند کی جگہ پررہائش فراہم کرے۔
چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے تیسرے مرحلے کے بھی مکمل بائیکاٹ کی اپیل کی تھی
بھارتی انتخابات کاچوتھا مرحلہ 29 اپریل اورپانچواں 6 مئی کوہوگا۔چھٹا مرحلہ 12مئی جبکہ ساتواں مرحلہ 19مئی کو ہوگا۔
من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔
مودی کی حمایت کرتے جعلی ابھی نندن کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے سماج کو تقسیم کیا، بالا کوٹ حملے کا ڈرامہ رچایا لیکن اس کے باوجود اسے اب انتخابات میں شکست دکھائی دے رہی ہے۔
نئی دہلی: مودی جی کی فوج کہلانے پر سابق بھارتی فوجیوں نے صدر رام ناتھ کوند خط لکھ دیا ہے۔ خط میں مطالبہ…
قافلے کو ای آئی ڈی کے زریعے نشانہ بنایا گیا ہے،بھارتی میڈیا
مودی پربننے والی فلم کی نمائش غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھارت کی ممکنہ شرح ترقی 2019-20 میں صرف 6.8 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔
آئندہ عام انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی امیدوار ہوں گے۔
ثانیہ مرزا پی ایس ایل میں شریک اپنے خاوند کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچیں تو انہوں نے سابق پاکستانی کرکٹرز اوران کی فیملیز کو ڈنر پہ بلایا۔
بھارتی اپوزیشن اور عوام مودی سے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پوچھنے لگے۔














