بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راؤ وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
جاپانی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد بہاولپور سے تعلق رکھنے والے شخص سے شادی کرلی
وجوہات جاننے کے لئے جسم کے مختلف مقامات سے گوشت کاٹ کر لیب کو دیا ہے، عمران محمود
پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
عدالت کی طرف سے دیے گئے حکم میں کہا گیاہے کہ بہاول پور اور ملتان میں نئےامتحانی مراکز بننےتک لاء گیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب رواں سال تعلیمی اداروں میں طلبہ کے داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا
دہشت گرد بہاولپور میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
20 رمضان کے بعد رمضان بازاروں کو عید بازاروں میں بدل دیا جائے گا جن میں ضروریات زندگی کی تمام چیزیں میسر ہوں گی، عثمان بزدار







