جان لیوا ’ایڈز‘ بھرچونڈی شریف، ڈہرکی تک پہنچ گیاMay 28, 2019اسد شر0 بھرچونڈی شریف کا غریب محنت کش ایڈز میں مبتلا ہونے والی ایک سالہ معصوم بیٹی کو دفنانے کے بعد اپنے ’جیون ساتھی‘ کی چارپائی کے سرہانے کھڑا اس کی سانسیں گن رہا ہے۔